اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انٹرنیٹ کا استعمال، پاکستانی رکشہ ڈرائیور لاکھوں روپے کمانے لگا

datetime 1  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستانی رکشہ ڈرائیور 33 سالہ عثمان خان جو کہ پیشے کے لحاظ سے ایک رکشہ ڈرائیور تھا اور اس کی ماہانہ کمائی 10 ہزار روپے تھی۔ عثمان خان کی انٹرنیٹ اور پروگرامنگ میں دلچسپی نے اسے اس قابل بنایا کہ آج وہ ماہانہ لاکھوں روپے کما رہا ہے۔ویب ڈویلپنگ اور ہوسٹنگ سیکھنے کے بعد عثمان خان نے ایک ویب سائٹ بنائی جو کہ خاطر خواہ کامیاب نہ ہو پائی لیکن اس کے باوجود بھی اس نے ہمت نہ ہاری اور اپنی کوشش جاری کھی اور اپنی ویب سائٹ کو بہتر سرچ انجن میں لانے کے لیے کوشش کرتا رہا۔مسلسل کوشش کے بعد عثمان خان نے موبائل رنگ ٹون کے نام سے ایک ویب سائٹ بنائی جو کہ بہت مقبول ہوئی۔ اب تک عثمان اپنے اس ہنر کو استعمال کر کہ لاکھوں روپے کما چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…