بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر پر بنی ویڈیو گیم جلد ہی ریلیز ہو گی

datetime 14  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوزڈیسک)باکسنگ رنگ میں حریفوں پر تابڑ توڑ حملے کرنے والے کنگ عامر خان سائبر گیم کی دنیا میں بھی تباہی مچانے کےلئے تیار ہو گئے ، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر پر بنی ویڈیو گیم جلد ہی ریلیز ہو گی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شائقین عامر خان کو انگلیوں کے اشاروں پر نچا سکیں گے ¾ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی ویڈیو گیم ریلیز ہونے کو تیار ہے ¾ اس نئی ویڈیو میں فائٹنگ کا جوشیلہ انداز اور مکوں گھونسوں کی برسات ہو گی ۔بڑے بڑوں کو چت کرنے والے عالمی شہرت یافتہ عامر خان اب سائبر گیمز کی دنیا میں بھی تباہی مچائیں گے ۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…