لندن (نیوزڈیسک)سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک اکثر نت نئے فیچرز متعارف کراتی رہتی ہے جن کا اعلان بھی ہوتا ہے۔مگر کئی بار وہ چپکے سے کوئی چیز صارفین کے لیے پیش کردیتی ہے جس کا انہیں اندازہ بھی نہیں ہوتا۔تو ایسا ہی اس بار بھی ہوا ہے اور فیس بک نے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا ہے جس کا اکثر بلکہ کروڑوں افراد کو علم ہی نہیں ہوسکا۔اور وہ ہے ایموجیز میں آنے لیے ایک دلچسپ تبدیلی۔جی ہاں فیس بک نے اپنے چیٹنگ کے شوقین صارفین کے لیے عام ایموجیز میں ایک تبدیلی کی ہے جس کا اندازہ اکثر افراد کو نہیں ہوسکا۔وہ تبدیلی یہ ہے کہ اگر آپ مسکراہٹ کا ایموجی کے الفاظ
ٹائپ کرکے بھیجتے ہیں تو اس کا سائز بڑا ہوجاتا ہے۔اور یہ سائز صرف اسی وقت بڑا ہوسکتا ہے جب کسی بھی ایموجی کو ٹائپ کرکے بغیر کوئی جملہ لکھے فیس بک فرینڈ کو بھیج دیا جائے۔آپ بھی ایسا کرکے دیکھیں اور فیس بک کے اس دلچسپ خفیہ فیچر سے لطف اندوز ہو جو اس نے چپکے سے بغیر کسی اعلان کے متعارف کرایا۔
فیس بک کا ایک خفیہ فیچر جس کا لاکھوں افراد کو علم نہیں ہو سکا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی
-
بیوی کو 120مردوں کیساتھ جنسی تعلق پر مجبور کرنے والے شوہر کو قید کی سزا



















































