پی ٹی اے کا موبائل صارفین کےلئے اہم اعلان

17  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل صارفین کے لیے نیا اعلامیہ جاری کیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں صارفین کو ہدایت کی گئی ہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ کے سلسلے میں موصول ہونے والے کسی ٹیکست میسج یا فون کال کا جواب نہ دیا جائے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جعلسازوں کے خلاف مہم شروع کر دی گئی تاہم ابھی کوئی ہیلپ لائن متعارف نہیں کروائی گئی۔ پی ٹی اے کی جانب سے اکثر موبائل صارفین کو بذریعہ ٹیکست میسج مطلع کیا گیا ہے کہ کسی قسم کی انعامی اسکیم میں شمولیت سے گریز کریں۔ یاد رہے اب تک بے نظیر انکم سپورٹ کے تحت چلائی جانے والی جعلی مہم کے تحت ہزاروں افراد دھوکے کا شکار ہو چکے ہیں جس میں صارفین کو ٹیکسٹ میسج کے ذریعے مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ امدادد کے مستحق قرار پائے ہیں درجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…