کراچی (نیوز ڈیسک)مقبول سرچ انجن گوگل بھی کرکٹ کے رنگ میں ڈھل گیا۔ گوگل نے پاکستان بنگلہ دیش میچ سے قبل اپنا لوگو تبدیل کرلیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بنگلادیش کا میچ ہوگا کل مگر مقبول سرچ انجن گوگل نے دونوں ٹیموں کے لئے اپنا لوگو آج سے تبدیل کرلیا۔ یہ ہی نہیں شائقین کے لئے ڈوڈل پر رائٹ کلک کرکے میچز کے شیڈول اور لائیو اسکور بھی دیکھنے کی سہولت دی گئی ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل بھی گوگل نے نیا ڈوڈل متعارف کروایا تھا جس میں مختلف ممالک کی کٹ میں ملبوس کھلاڑیوں کو کرکٹ گرانڈ میں میچ کھیلتے دکھایا گیاتھا۔
گوگل نے پاکستان بنگلہ دیش میچ سے قبل اپنا لوگو تبدیل کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی
-
سرکاری محکموں میں ایک دن کی اضافی تعطیل ختم کر دی گئی
-
بیوی کو 120مردوں کیساتھ جنسی تعلق پر مجبور کرنے والے شوہر کو قید کی سزا



















































