اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سمارٹ فون رکھنے والوں کیلئے بری خبر

datetime 17  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اگرآپ کے پاس اینڈرائڈ سمارٹ فون ہے توآپ کو ایک خطرناک وائرس سے ضرور آگاہی ہونی چاہیے جوآج کل پھیلا ہوا ہے۔ اس خطرناک وائرس کا نام میزر ہے جس سے ہیکرز آپ کے موبائل تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ جس کے بعد یہ ہیکرز نہ صرف آپ کے سمارٹ فون میں موجود تمام ڈیٹا ڈیلیٹ کر سکتے ہیں بلکہ آپ کے ٹیکسٹ میسجز بھی پڑھ سکتے ہیں اور کالیں بھی کر سکتے ہیں۔ سیکیورٹی فرم ہائمڈل کا کہنا ہے کہ وائرس سے بھرے ہوئے یہ ٹیکسٹ میسجز اب تک تقریبا ایک لاکھ سمارٹ فونز کو نشانہ بنا چکے ہیں۔ ہائمڈل کے چیف ایگزیکٹو نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ یہ خطرناک وائرس سمارٹ فونز کو بہت زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…