جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

ماہرین نے موسم کے مطابق تبدیل ہو جانے والی گاڑی متعارف

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) دنیا کی مہنگی ترین گاڑیاں بنانے والی کمپنی رینج روور کی موسم کے مطابق تبدیل ہو جانے والی شاندار گاڑی 2016 میں فروخت کے لئے پیش کی جائے گی۔رینج روور کمپنی ہمیشہ اپنے خریداروں کے لئے چونکا دینے والے فیچرز سے بھرپور گاڑی کے ماڈلز متعارف کروانے کی تاریخ رکھتی ہے، اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس بار رینج روور کمپنی نے ایک ایسی کار تیار کی ہے جو خود کو موسم کی مناسبت سے ڈھالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔گاڑی کو متعارف کروانے کے لئے انتہائی شاندار انداز اپنایا گیا۔ سٹیٹ آف دی آرٹ پروجیکشن ٹیکنالوجی کا منہ بولتا ثبوت ایوک نامی گاڑی کا ڈیزائن اپنی انفرادیت کے تحت ایوارڈ جیت چکا ہے اس شاندار گاڑی میں چار لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے جبکہ گاڑی میں بیٹھنے کے لئے گنجائش کو اپنی سہولت کے مطابق تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے۔رینج روور کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ رینج روور کا نیا ڈیزائن ایوک عیش و آرام اور تخلیقی صلاحیت کی علامت ہے۔

مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…