اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

گوگل نے اہم اعلان کردیا

datetime 29  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوزڈیسک )گوگل نے بالاخر گوگل پلس کو خدا حافظ کہنے کا فیصلہ کرلیا، گوگل پلس 4 سال قبل فیس بک کی حریف سوشل میڈیا سائٹ کے طور پر سامنے لایا گیا تھا۔گوگل نے گزشتہ کئی مہینے گوگل پلس کے کار آمد حصوں کو علیحدہ سروسز کے طور الگ کیا ہے کیونکہ اب وہ گوگل پلس کو گوگل کی تمام سروسز کا حب بنانے کا منصوبہ ترک کرچکے ہیں۔ کمپنی نے پیر کے روز جاری کردہ اعلامیے میں اعلان کیا کہ وہ گوگل پلس ختم کررہے ہیں۔ اس سے قبل گوگل کی کئی سروسزحاصل کرنے کے لئے گوگل پلس کا اکاونٹ بنانا ضروری ہوتا تھا لیکن یہ کچھ زیادہ کارآمد ثابت نہیں ہوا۔ گوگل کے وائس پریذیڈنٹ بریڈلی ہورووٹز نے کمپنی بلاگ میں اعتراف کیا ہے کہ صارفین نے ہمیں بتایا ہے کہ گوگل کی تمام تر سہولیات کو ایک ہی اکاونٹ سے رسائی کرنا زندگی کو زیادہ آسان بناتا ہے



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…