ماریشس (نیوزڈیسک) افریقی ملک ماریشس ماریشس نے مشہور خاتون سائنسدان امینہ غریب فاکیم کو پہلی خاتون صدر منتخب کرلیا۔ امینہ غریب فاکیم نے بحرہند کے جزائر پر مشتمل ملک ماریشس کی پہلی خاتون صدر کا حلف اٹھایا۔ دارالحکومت پورٹ لوئس میں واقع صدارتی ہاو¿س کے باہر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پوری قوم کو ایک جھنڈے کے نیچے اکٹھا کرنا ان کی پہلی ترجیح ہے۔ ماریشس نے 1968 میں برطانیہ سے آزادی حاصل کی تھی ۔
مشہور سائنسدان امینہ غریب فاکیم ماریشس کی پہلی خاتون صدر منتخب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ



















































