اسلام آباد(نیوزڈ یسک )ٹیکنا لوجی نے انسان کی زندگی میں انقلاب بر پا کر دیا ہے جاپان نے ایک ایسی مشین ایجاد کی ہے جس کے استعمال سے آ پ کو مرض کی تشخیص کے لیے ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ۔مشہور جاپانی کمپنی نے ایک ایسایونٹ تیار کر کیاہے جس کی مدد سے صرف تیس سیکنڈ میں انسانی جسم میں موجود مختلف بیماریوں کاپتہ لگایا جاسکتاہے جس میں با لخصوص ذیابیطس اور معدے کے مسائل شامل ہے کسی بھی انسانی میں موجود بیماری کے بارے میں صرف تین سیکنڈ میں اطلاع دینے والے اس یونٹ کا سائز صرف ایک ڈش واشر کے برابر ہے اور اس یونٹ کو استعمال کرنے کا طریقہ بھی نہایت ہی آسان ہے اس یونٹ میں ایک نوزل موجود ہے جس کے ذریعے انسان اپنی سانس منتقل کر ے گا اور صرف تیس سیکنڈ کے مختصر وقفے میں اس کے جسم میں موجود بیماریوں کا پتہ چل جائے گا
ایسی مشین تیار جو صرف تیس سیکنڈ میں بیماری کا بتا دے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے



















































