جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

یوٹیوب کا بچوں کےلئے نیا سرچ انجن متعارف کرانے کا اعلان

datetime 23  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یو ٹیوب بچوں کے لیے 23 فروری سے ایک نیا سرچ انجن متعارف کروا رہا ہے جسے یو ٹیوب کڈز کا نام دیا جائے گا۔یہ سرچ انجن فی الحال اینڈرویڈ سے لیس موبائل فونز اور ٹیبلیٹس کےلیے کار آمد ہوگا۔اس سر چ انجن پر والدین کو یہ سہولت حاصل ہوگی کہ وہ اپنے بچوں کو انٹر نیٹ پر وقت گزارنے سمیت غیر اخلاقی ویب سائٹس اور دیگر منفی مواد سے روک سکیں۔البتہ یہ کہنا فی الحال مشکل ہے کہ اس سرچ انجن کو امریکہ کے علاوہ دنیا میں کب متعارف کروایا جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…