فیصل قریشی نے والدہ کو اپنے گھر سے نکال دیا، یوٹیوبر کا دعویٰ
کراچی(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی سے متعلق یوٹیوبر نے دعویٰ کیا ہے کہ اْنہوں نے اپنی والدہ و سینیئر اداکارہ افشاں قریشی کی قدر نہیں کی اور اْنہیں اپنے گھر سے نکال کر دوسرے گھر منتقل کردیا ہے۔شوبز شخصیات کے انٹرویو کرنے والے یوٹیوبر نے حال ہی… Continue 23reading فیصل قریشی نے والدہ کو اپنے گھر سے نکال دیا، یوٹیوبر کا دعویٰ