چائے والے ارشد خان کی ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور(این این آئی) اسلام آباد کے علاقے میں ٹھیلے پر چائے فروخت کرنے والے ارشد خان کی ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ایک تصویر نے ارشد خان کی ایسی قسمت بدلی کہ اشتہارات بھی ملنے لگے اور ماڈلنگ کی آفرز بھی ہونے لگیں، اسی طرح ڈراموں میں کام کیلئے بھی اس… Continue 23reading چائے والے ارشد خان کی ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل