ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

ریپ کا گڑھ کہلانے والے بھارت کی فلم انڈسٹری میں ہیروئنوں کیساتھ کیساتھ تو شرمناک کام ہوتا ہی ہے مرد فنکاروں کو کیسے مجبور کیا جاتا ہے؟ عالیہ بھٹ کے انٹرویو نے بالی ووڈ کا گھنائونا چہرہ بے نقاب کر دیا

datetime 21  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ وہ تسلیم کرتی ہیں کہ بالی وڈ میں ’کاسٹنگ کاوچ‘ کلچر موجود ہے۔بھارتی اخبار کو انٹرویو میں عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ نوجوان فنکاروں کو مواقع دینے کے عوض جنسی استحصال کا نشانہ بنایا جاتا ہے جبکہ بالی وڈ میں کام حاصل کرنے کے لئے ہر کسی کو اپنے حصے کی جدوجہد

کرنا پڑتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کچھ بااثر لوگ نئے آنے والوں کی جدوجہد کو اپنے مفاد کے لئے استعمال کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ایسے کسی بھی ناخوشگوار تجربے سے گزرنے والے نوجوانوں کو اپنے عزیزوں کے ساتھ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو بھی مطلع کرنا چاہیے۔اس سے قبل بالی وڈ اداکاراؤں رچا چڈھا، راردھیکا آپٹے، کالکی اور سویرا بھاسکر نے بالی وڈ میں جنسی استحصال پر مبنی تجربات شیئر کئے تھے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…