میشا شفیع کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے الزامات لگائے جانے کے بعد علی ظفر کی اہلیہ عائشہ بھی سامنے آ گئیں، بڑا سرپرائز دے دیا

20  مئی‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکار اور اداکارعلی ظفر 38 سال کے ہوگئے،ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اُن کی سالگرہ منانے کی خصوصیت یہ رہی کہ میشا شفیع کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا الزام لگانے پرعلی ظفر کے حق میں سب سے پہلے سامنے آنے والی اداکارہ ریشم نے سالگرہ تقریب میں خصوصی شرکت کی۔علی ظفر کی جیون ساتھی عائشہ فضلی نے اپنے شوہر کی سالگرہ کے موقع پر جذباتی پیغام جاری کیا۔

انہوں نے اپنی فیملی پکچر شیئر کی اور کہا کہ علی جیسا بہادر اور اچھا کوئی نہیں۔واضح رہے کہ اداکار علی ظفر 18 مئی 1980ء کو لاہورمیں پیدا ہوئے، انہوں نے اپنی زندگی کی 38 بہاریں مکمل ہونے پر جو سالگرہ تقریب منائی اس میں گھر والوں کے علاوہ چند مخصوص دوستوں نے شرکت کی۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اس سالگرہ تقریب کی خاص بات یہ رہی کہ اداکارہ ریشم نے بھی اس تقریب کو رونق بخشی۔ اداکارہ ریشم اُس وقت سب سے پہلے علی ظفر کے حق میں سامنے آئی تھیں جب میشا شفیع کی جانب سے علی ظفر پر ہراساں کئے جانے کا الزم لگایا گیاتھا۔اداکار و گلوکار علی ظفر پر گلوکارہ میشا شفیع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ان پر ایک سے زائد مرتبہ جنسی ہراساں کیے جانے کا الزام عائد کیا تھا جس کی علی ظفر نے تردید کردی تھی۔ گلوکار اور اداکارعلی ظفر 38 سال کے ہوگئے،ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اُن کی سالگرہ منانے کی خصوصیت یہ رہی کہ میشا شفیع کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا الزام لگانے پرعلی ظفر کے حق میں سب سے پہلے سامنے آنے والی اداکارہ ریشم نے سالگرہ تقریب میں خصوصی شرکت کی۔علی ظفر کی جیون ساتھی عائشہ فضلی نے اپنے شوہر کی سالگرہ کے موقع پر جذباتی پیغام جاری کیا۔ انہوں نے اپنی فیملی پکچر شیئر کی اور کہا کہ علی جیسا بہادر اور اچھا کوئی نہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…