بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

گانے اور ڈانس بالی ووڈ کی دنیا میں پہچان ہیں‘ عالیہ بھٹ

datetime 21  مئی‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ بالی وڈ اپنے گانوں اور ڈانس کی بدولت دنیا بھر میں مقبول ہے۔ گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عالیہ بھٹ نے کہا کہ بالی ووڈ اپنے رقص اور گانوں کی

وجہ سے دنیا بھر میں مقبول انڈسٹری ہے اور اپنی مخصوص شناخت قائم کئے ہوئے ہے اور انہیں فخر ہے کہ وہ اس انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ عالیہ بھٹ نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بدولت عالمی سطح پر لوگ انہیں پہچانتے ہیں،ان کے کام کو سراہتے ہیں اور ان سے پیار کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…