ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی گلوکارہ رخسانہ بانو 27 سال کی عمر میں چل بسیں

datetime 20  ستمبر‬‮  2024

بھارتی گلوکارہ رخسانہ بانو 27 سال کی عمر میں چل بسیں

ممبئی (این این آئی)بھارتی ریاست اڑیسہ سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ رخسانہ بانو 27 سال کی عمر میں چل بسیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان گلوکارہ اسپتال میں زیرِ علاج تھیں جہاں بدھ کی رات ان کی موت ہوئی۔اسپتال حکام نے بتایا ہے کہ ان کا اسکرب ٹائفس کا علاج جاری تھا، یہ بیماری بیکٹیریا کی… Continue 23reading بھارتی گلوکارہ رخسانہ بانو 27 سال کی عمر میں چل بسیں

امیتابھ نے اپنی غلطی پر مداحوں سے معافی مانگ لی

datetime 20  ستمبر‬‮  2024

امیتابھ نے اپنی غلطی پر مداحوں سے معافی مانگ لی

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے شہنشاہ کہلائے جانے والے سپر اسٹار امیتابھ بچن جتنے بڑے اداکار ہیں انہوں نے اتنے ہی بڑے انسان ہونے کا ایک بار پھر ثبوت دیا ہے۔غلطی ہر انسان سے ہوتی ہے لیکن بڑا انسان وہ ہے جو اپنی غلطی کو مان لے اور ضرورت پڑے تو اس پر معافی… Continue 23reading امیتابھ نے اپنی غلطی پر مداحوں سے معافی مانگ لی

معروف اداکارہ نے شادی کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2024

معروف اداکارہ نے شادی کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کردیا

کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سوزین فاطمہ نے اپنی شادی کا اعلان کر دیا ہے۔انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی شادی کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے دسمبر 2023 میں شادی کر لی تھی، جس کا اعلان اب کیا ہے۔ سوزین فاطمہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں… Continue 23reading معروف اداکارہ نے شادی کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کردیا

‘امریکا میں کنسرٹ کی ٹکٹ نہ خریدیں’، سلمان خان نے مداحوں کو خبردار کر دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

‘امریکا میں کنسرٹ کی ٹکٹ نہ خریدیں’، سلمان خان نے مداحوں کو خبردار کر دیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے دھوکہ دہی کے ذریعے ان کے نام کا غلط استعمال کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔سلمان خان نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر بیان دیتے ہوئے وضاحت کی کہ ان کا 2024 میں امریکا میں… Continue 23reading ‘امریکا میں کنسرٹ کی ٹکٹ نہ خریدیں’، سلمان خان نے مداحوں کو خبردار کر دیا

استری 2 نے باکس آفس ریس میں رنبیر کی اینیمل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

استری 2 نے باکس آفس ریس میں رنبیر کی اینیمل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ فلم استری 2 نے رنبیر کپور کی گزشتہ برس کی فلم اینیمل کو باکس آفس ریس میں پیچھے چھوڑتے ہوئے 583.35 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کرلیا اور اب یہ صرف شاہ رخ خان کی جوان سے پیچھے ہے۔ واضح رہے کہ اداکار راجکمار راؤ اور شردھا کپور کی ہوررـکامیڈی… Continue 23reading استری 2 نے باکس آفس ریس میں رنبیر کی اینیمل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

کراچی(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر آگئیں۔جویریہ عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے نکاح کی چند تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اس خاص موقع پر گلابی اور گولڈن رنگ کا… Continue 23reading جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

ساؤتھ انڈین ایوارڈز، ایشوریا رائے نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

ساؤتھ انڈین ایوارڈز، ایشوریا رائے نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا

دبئی(این این آئی) بھارت کی صفِ اول اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے بالی ووڈ کے بعد ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں بھی اپنی جاندار اداکاری کا جادو چلاتے ہوئے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 15 ستمبر کی شب دبئی میں ساؤتھ انڈین انٹرنیشنل مووی ایوارڈز (SIIMA) 2024 کی تقریب منعقد… Continue 23reading ساؤتھ انڈین ایوارڈز، ایشوریا رائے نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے

لاہور ( این این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے۔پاکستانی انڈسٹری کو 80سے زائد فلمیں دینے والے الطاف حسین عرصہ دراز سے علیل تھے۔انہوں نے چند روز قبل اپنی نئی فلم ”تیرے پیار نوں سلام ”کا آغاز کیا تھا۔الطاف حسین کی عمر 79سال تھی، انہوں نے اپنے پسماندگان میں… Continue 23reading پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے

ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کے افواہیں تاحال ختم نہ ہوسکیں

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کے افواہیں تاحال ختم نہ ہوسکیں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی اسٹار جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کے افواہیں تاحال ختم نہ ہوسکیں اور اسی دوران اب ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے۔یہ ویڈیو ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی ارادھیا بچن کی دبئی میں بنائی گئی، دونوں ماں بیٹی ایک ایوارڈز کی تقریب کے لیے… Continue 23reading ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کے افواہیں تاحال ختم نہ ہوسکیں

1 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 857