دھوکا دہی کا مقدمہ،اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج
لاہور ( ای ناین آئی) سیشن عدالت نے دھوکا دہی کے مقدمے میں اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔لاہور کی سیشن عدالت میں اداکارہ نازش جہانگیر کیخلاف فراڈ کے مقدمہ کی سماعت ہوئی۔اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق… Continue 23reading دھوکا دہی کا مقدمہ،اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج