اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی مانگ لی
لاہور (این این آئی)سابق اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان پہنچنے پر ہونی والی پریشانی کیلئے ان سے معافی مانگی ہے۔سابق اداکارہ نے ذاکر نائیک کی وائرل ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ان سے معافی مانگی ہے جس میں ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچنے پر پی آئی اے کی جانب سے اضافی… Continue 23reading اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی مانگ لی