صنم ماروی نے اپنی چوتھی شادی کا اعلان کردیا
کراچی(این این آئی) پاکستانی گلوکارہ صنم ماروی نے اپنی چوتھی شادی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ بہت خوش ہیں۔حال ہی میں صنم ماروی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی طلاق اور بچوں سے متعلق کھل کر بات کی۔صنم… Continue 23reading صنم ماروی نے اپنی چوتھی شادی کا اعلان کردیا