عاطف اسلم کا گانا ’’دیکھتے دیکھتے‘‘بڑی عید پر ریلیز کر دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عاطف اسلم کا فلم ’بتی گل میٹر چالو‘کا گانا ’’دیکھتے دیکھتے‘‘ریلیز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کا فلم ’بتی گل میٹر چالو‘ کا گانا ’’دیکھتے دیکھتے‘‘ریلیز کر دیا گیا ہے ۔ گانے کی ریلیز پر عاطف اسلم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے… Continue 23reading عاطف اسلم کا گانا ’’دیکھتے دیکھتے‘‘بڑی عید پر ریلیز کر دیا گیا