سلمان خان اپنے 30 سالہ فنی کیریئر میں 103 فلمیں کرچکے ہیں
ممبئی(شوبز ڈیسک) سلمان خان نے بالی ووڈ میں 30 سالہ فنی سفر مکمل کرلیا ہے جب کہ اس دوران انہوں نے فلموں میں ایسے ایسے لازوال کردار ادا کیے جو امر ہوگئے۔ بالی ووڈ فلم نگری میں دبنگ خان اور سلطان کے نام سے پہچانے جانے والے سلمان خان کا شمار انڈسٹری کی نامور شخصیات… Continue 23reading سلمان خان اپنے 30 سالہ فنی کیریئر میں 103 فلمیں کرچکے ہیں