جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

معروف بھارتی رئیلٹی شو بگ باس انتظامیہ کا سیزن 12کی میزبانی کیلئے سلمان خان کیساتھ معاہدہ طے، جانتے ہیںبالی ووڈ سٹار ایک قسط کا کتنے کروڑ روپے معاوضہ لینگے؟ نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

datetime 21  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان مشہور رئیلٹی شو ’بگ باس‘ سیزن 12 کی بھی میزبانی کریں گے اور اس بار وہ پہلے سے بھی زیادہ معاوضہ لینگے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ دبنگ خان سلور سکرین کیساتھ چھوٹے پردے پر بھی اجارہ داری قائم کئے ہوئے ہیں اور نامور ٹی وی شوز کی میزبانی کرتے نظر آرہے ہیں ۔سلو میاں اس وقت گیم شو’ دس کا دم‘ کے ساتھ چھوٹی اسکرین پر جلوہ گر ہیں تو وہیں اگلے مہینے سے ان کا ایک اور رئیلٹی شو

’بگ باس ‘ سیزن 12 شروع ہونے والا ہے جس کی تشہیری مہم کا آغاز بھی ہوچکا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بگ باس سیزن 12 کی ایک قسط کیلئے دبنگ خان 14 سے 15 کروڑ روپے بھارتی معاوضہ لینگے۔ رئیلٹی شو ’بگ باس‘ سیزن 12 اگلے مہینے کے وسط سے شروع کیا جائے گا تاہم اگر پچھلے شو کی طرح 30 قسطیں ہوئیں تو سلو میاں کی اس بار کل کمائی 420 کروڑ بھارتی روپے ہوجائیگی جو کہ بھارتی ٹی وی کی تاریخ کا سب سے زیادہ معاوضہ ہوگا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…