جھانوی کپور اپنی ماں سری دیوی کے مجسمے کے افتتاح کیلئے سوئٹزر لینڈ روانہ
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور اپنی ماں سری دیوی کے مجسمے کے افتتاح کے لئے سوئٹزر لینڈ روانہ ہو گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوئٹزر لینڈکا سیاحتی بورڈ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے فلم ’’چاندنی‘‘ میں چھٹیاں گزارنے کے لئے سوئٹزر لینڈ کو سیاحت کے لئے بہترین ملک اور جگہ ہونے کی پروموشن… Continue 23reading جھانوی کپور اپنی ماں سری دیوی کے مجسمے کے افتتاح کیلئے سوئٹزر لینڈ روانہ