پریانکا چوپڑا دمہ کے مرض میں مبتلا
ممبئی(شوبز ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ٹوئٹر پر انکشاف کیا ہے کہ وہ دمہ کے مرض میں مبتلا ہیں تاہم یہ بیماری انہیں کامیاب زندگی گزارنے سے نہیں روک سکتی۔اداکارہ پریانکا چوپڑا نے حال ہی میں اپنی بیماری سے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 5 برس کی تھیں جب انہیں… Continue 23reading پریانکا چوپڑا دمہ کے مرض میں مبتلا