سلمان خان کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرلی گئی، وکیل کا انکشاف
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ سلطان سلمان خان کے وکیل نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’لویاتری‘ کی وجہ سے انتہا پسندوں کی جانب سے سلمان خان کو جان سے مارنے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔چند روز قبل ہندو انتہا پسند جماعت وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے سربراہ آلوک کمار کی جانب… Continue 23reading سلمان خان کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرلی گئی، وکیل کا انکشاف