پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

عامرخان نے تنوشری دتہ کیساتھ ہراسگی کو افسوسناک قرار دیدیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اداکارہ تنوشری دتہ اور نانا پاٹیکر ہراسگی معاملے پر لب کشائی کرتے ہوئے اسے افسوس ناک قرار دے دیا۔حال ہی میں فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘کی ٹریلر لانچنگ تقریب کے دوران صحافیوں کے سوال پر عامر خان نے اس معاملے پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا وہ اس بارے میں زیادہ کچھ نہیں جانتے لہٰذا اس پر تبصرہ کرنا ٹھیک نہیں ہوگا لیکن اگر واقعی میں

اداکارہ کے ساتھ کچھ ایسا ہوا ہے تو یہ بہت ہی افسوس کی بات ہے۔عامر خان نے اس واقعے کی تفتیش کرنے پر بھی زور دیا۔ دوسری جانب جب امیتابھ بچن سے اس معاملے پر اپنی رائے کا اظہار کرنے کیلئے کہاگیا تو انہوں نے غیر جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملے پر کسی بھی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کردیا اور کہامیرا نام نہ تو تنوشری دتہ ہے اور نہ ہی نانا پاٹیکر، لہذا اس معاملے پر میری طرف سے تبصرہ نہ کرنا ہی بہتر ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…