اجے دیوگن نے آج تک ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ کیوں نہیں دیکھی؟
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اسٹارز کاجول اور شاہ رخ خان کی مشہورِ زمانہ فلم ‘دل والے دلہنیا لے جائیں گے’ (ڈی ڈی ایل جے) کس نے نہیں دیکھی ہوگی، لیکن کاجول کے شوہر اجے دیوگن ایک ایسے انسان ہیں، جنہوں نے اب تک یہ فلم نہیں دیکھی اور اس کی اْن کے پاس ایک… Continue 23reading اجے دیوگن نے آج تک ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ کیوں نہیں دیکھی؟