پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

بنگلہ دیش میں رہتی ہوں لیکن دل پاکستان میں دھڑکتا ہے : اداکارہ شبنم

datetime 28  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (شوبز ڈیسک) ماضی کی سپر سٹار اداکارہ شبنم ایک بار پھر بنگلہ دیش سے کراچی آئیں۔ اداکارہ اپنی منہ بولی بہن فوزیہ کی علالت کا سن کر پاکستان آئی ہیں۔گزشتہ روز رات گئے کراچی آمد پر ان کا استقبال دیرینہ فین اسد علی نے کیا ۔اس دوران وہ اداکار ندیم بیگ کے گھر بھی گئیں ان کے بچوں سے ملاقات کی۔ ندیم کے پوتے

سے بھی ملیں۔ اداکارہ شبنم نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میرے بنگلہ دیش میں رہنے کے باوجود میرا دل پاکستان میں دھڑکتا ہے کیونکہ پاکستانی بڑے مہمان نواز اور فنکاروں کی قدر کرنے والے لوگ ہیں۔ پاکستانی مداحوں نے ہمیشہ مجھے پیار دیا ہے۔ اورآج بھی ان کی بے پناہ چاہتیں ہی پاکستان لیکر آئی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…