جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

ماورا حسین کا ’’ذہنی اضطراب‘‘ کا شکار ہونے کا اعتراف

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

ماورا حسین کا ’’ذہنی اضطراب‘‘ کا شکار ہونے کا اعتراف

کراچی(این این آئی) معروف اداکارہ ماورا حسین نے ذہنی اضطراب کا شکار ہونے کا اعتراف کرلیا۔ماورا حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ اسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ورزش کرتی نظر آرہی ہیں تاہم اس دوران ماورا کے مداحوں میں سے ایک نے پوچھا کہ کیا وہ سماجی بیزاری اور… Continue 23reading ماورا حسین کا ’’ذہنی اضطراب‘‘ کا شکار ہونے کا اعتراف

علی ظفر پر ہراساں کرنے کا جھوٹا الزام لگانے والی خاتون نے معافی مانگ لی

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

علی ظفر پر ہراساں کرنے کا جھوٹا الزام لگانے والی خاتون نے معافی مانگ لی

لاہور( این این آئی) راک اسٹار علی ظفر پر ہراساں کرنے کا جھوٹا الزام لگانے والی خاتون نے معافی مانگ لی ، صوفی نے گزشتہ برس میشاشفیع کے الزامات کے بعد علی ظفر پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا۔صوفی نے ٹوئٹر اکائونٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے اس جھوٹے الزام کے پیچھے چھپی پوری… Continue 23reading علی ظفر پر ہراساں کرنے کا جھوٹا الزام لگانے والی خاتون نے معافی مانگ لی

والدین اور بچوں میں موجود انا کو ختم کرنا وقت کی ضرورت ہے‘ثمینہ پیرزادہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

والدین اور بچوں میں موجود انا کو ختم کرنا وقت کی ضرورت ہے‘ثمینہ پیرزادہ

اسلام آباد (این این آئی) اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کہا کہ ہمیں والدین اور بچوں میں موجود انا کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، والدین کو بچوں سے اپنی غلطیوں پر معافی مانگنی چاہیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ثمینہ پیرزادہ نے ایک پروگرام میں کہا کہ انہوں نے خاندان کو ٹوٹتے ہوئے دیکھا ہے اور شاید… Continue 23reading والدین اور بچوں میں موجود انا کو ختم کرنا وقت کی ضرورت ہے‘ثمینہ پیرزادہ

والدین کے شوبز میں ہونے کا فائدہ ملا، اذان سمیع خان

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

والدین کے شوبز میں ہونے کا فائدہ ملا، اذان سمیع خان

کراچی (این این آئی)ماضی کی مقبول اداکارہ زیبا بختیار و موسیقار عدنان سمیع خان کے بیٹے فلم ساز، موسیقار، لکھاری و اداکار اذان سمیع خان نے اعتراف کیا ہے کہ والدین کے شوبز میں ہونے کی وجہ سے انہیں فائدہ ملا۔اذان سمیع خان کی لکھی گئی فلم ’سپر اسٹار‘ نے شاندار کامیابی حاصل کی تھی،… Continue 23reading والدین کے شوبز میں ہونے کا فائدہ ملا، اذان سمیع خان

بشریٰ بی بی آئیڈیل خاتون، ان جیسی بننا چاہتی ہوں ، وینا ملک

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

بشریٰ بی بی آئیڈیل خاتون، ان جیسی بننا چاہتی ہوں ، وینا ملک

کراچی (این این آئی) اداکارہ وینا ملک نے کہا کہ ان کی آئیڈیل خاتون بشریٰ بی بی ہیں اور وہ ان جیسی ہی بننا چاہتی ہیں۔ماضی میں انتہائی متنازعہ رہنے والی اداکارہ وینا ملک ان دنوں نجی ٹی وی پر گیم شو کر رہی ہیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے وینا ملک کی نماز کی ویڈیوز… Continue 23reading بشریٰ بی بی آئیڈیل خاتون، ان جیسی بننا چاہتی ہوں ، وینا ملک

بھارتی فلم ’’گلی بوائے‘‘ آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

بھارتی فلم ’’گلی بوائے‘‘ آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی سپر ہٹ فلم ’’گلی بوائے‘‘ کو آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گلی بوائے کی ڈائریکشن زویا اختر نے کی تھی۔ فرحان اختر نے ٹویٹر پر کیا کہ ’گلی بوائے‘ کو بالی وڈ کی جانب… Continue 23reading بھارتی فلم ’’گلی بوائے‘‘ آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد

دونوں بیویوں کیلئے ناشتہ خود بناتا ہوں ،معروف پاکستانی اداکارمحمود اسلم کے بیان نے مداحوں کو حیران کر دیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

دونوں بیویوں کیلئے ناشتہ خود بناتا ہوں ،معروف پاکستانی اداکارمحمود اسلم کے بیان نے مداحوں کو حیران کر دیا

کراچی (این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکار محمود اسلم کا کہنا ہے کہ میں اپنی دونوں بیویوں کے لیے ناشتہ خود بناتا ہوں۔محمود اسلم نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ اپنی دونوں بیویوں کے لیے خود ناشتہ بناتے ہیں اور اس بات کا اظہار کرنے میں… Continue 23reading دونوں بیویوں کیلئے ناشتہ خود بناتا ہوں ،معروف پاکستانی اداکارمحمود اسلم کے بیان نے مداحوں کو حیران کر دیا

زندگی میں کوئی نیکی کی ہوگی کہ مجھے عدنان جیسا شوہر ملا : شائستہ لودھی

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

زندگی میں کوئی نیکی کی ہوگی کہ مجھے عدنان جیسا شوہر ملا : شائستہ لودھی

کراچی(این این آئی) سابق مارننگ شو میزبان شائستہ لودھی کا کہنا ہے کہ زندگی میں کوئی نیکی کی ہوگی کہ مجھے عدنان جیسا شوہر ملا۔ شائستہ لودھی کا شمار پاکستان کی مشہور مارننگ شو میزبانوں میں ہوتا ہے وہ اب مارننگ شو چھوڑ چکی ہیں لیکن ان کا حوالہ شہرت اب بھی مارننگ شو ہی… Continue 23reading زندگی میں کوئی نیکی کی ہوگی کہ مجھے عدنان جیسا شوہر ملا : شائستہ لودھی

کینسر سے لڑنے والے ہی اصل ہیرو ہیں، شہریار منور

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

کینسر سے لڑنے والے ہی اصل ہیرو ہیں، شہریار منور

کراچی(این این آئی) نامور پاکستانی اداکار شہریار منور نے حال ہی میں کینسر میں مبتلا بچوں سے ملاقات کی اور انہیں زندگی کا اصل ہیرو قرار دیا۔فلم’’ہومن جہاں‘‘اور’’پرے ہٹ لو‘‘میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے نامورپاکستانی اداکار شہریار منور نے حال ہی میں انڈس  ہسپتال کا دورہ کیا اور کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا… Continue 23reading کینسر سے لڑنے والے ہی اصل ہیرو ہیں، شہریار منور

1 419 420 421 422 423 424 425 426 427 428 429 860