پاکستان مخالف مودی پالیسی پر عمل پیرا بھارتی فلم انڈسٹری کا تعصب گلوکار راحت فتح علی خان کے آڑے آگیا
ممبئی(این این آئی)پاکستان مخالف مودی پالیسی پر عمل پیرا بھارتی فلم انڈسٹری کا تعصب گلوکار راحت فتح علی خان کے آڑے آگیا۔پاکستان اور مسلم دشمنی میں مبتلا مودی سرکار کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور شخصیات اپنی ساکھ بچانے کے لیے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے نظر آتی ہیں،… Continue 23reading پاکستان مخالف مودی پالیسی پر عمل پیرا بھارتی فلم انڈسٹری کا تعصب گلوکار راحت فتح علی خان کے آڑے آگیا