کیا ہمارا کوئی فنکار بھارتی صدرسے مل سکتا ہے؟ اداکار شان کی شتروگھن سنہا سے ملاقات کے بعد صدر عارف علوی پر شدیدتنقید
کراچی(این این آئی)اداکار اور پروڈیوسر شان شاہد نے بھارتی اداکار اور سیاستدان شتروگھن سنہا سے ملاقات کے بعد صدر عارف علوی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اداکار اورپروڈیوسرشان شاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر صدر عارف علوی کی بھارتی اداکار اور سیاستدان شتروگھن سنہا کے ساتھ ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا… Continue 23reading کیا ہمارا کوئی فنکار بھارتی صدرسے مل سکتا ہے؟ اداکار شان کی شتروگھن سنہا سے ملاقات کے بعد صدر عارف علوی پر شدیدتنقید