گلوکار میکا سنگھ کی30 سالہ منیجر سومیا سومی کی موت کیسے واقع ہوئی؟3ہفتوں بعد اہم انکشافات
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے معروف گلوکار میکا سنگھ کی خاتون منیجر منشیات کی اوور ڈوز کے باعث جان کی بازی ہار گئی۔میکا سنگھ کی 30 سالہ منیجر سومیا سومی کا انتقال 3 فروری کو ہوا تھا تاہم ان کی موت کی وجوہات اب سامنے آئی ہیں ، رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا… Continue 23reading گلوکار میکا سنگھ کی30 سالہ منیجر سومیا سومی کی موت کیسے واقع ہوئی؟3ہفتوں بعد اہم انکشافات