دبئی کورٹ کی کیا بات کر رہے ہو؟ وینا ملک کی دھمکیوں اور گالیوں کی آڈیو وائرل
دبئی (این این آئی)اداکارہ وینا ملک کے سابقہ شوہر اسد خٹک نے ان کی مبینہ آڈیو کال سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں اداکارہ سنگین دھمکیاں اور گالیاں دے رہی ہیں۔اداکارہ وینا ملک اور ان کے سابقہ شوہر اسد خٹک کے درمیان بچوں سے ملاقات کے حوالے سے لفظی جنگ چل رہی ہے… Continue 23reading دبئی کورٹ کی کیا بات کر رہے ہو؟ وینا ملک کی دھمکیوں اور گالیوں کی آڈیو وائرل