ٹک ٹاک سٹار کنول آفتاب نے 2 بڑے اعزاز اپنے نام کرلیے
لاہور (این این آئی)جنت مرزا کے بعد پاکستان کی دوسری ٹاپ ٹک ٹاک اسٹار ہونے کا اعزاز اپنے پاس رکھنے والی کنول آفتاب کے ٹک ٹاک پر 11 ملین فالوورز جبکہ انسٹاگرام پر ایک ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔لاہور سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک ماڈل کنول آفتاب نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 11… Continue 23reading ٹک ٹاک سٹار کنول آفتاب نے 2 بڑے اعزاز اپنے نام کرلیے