پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

تھیٹر کے بعد اب کوئی فیملی اکٹھے بیٹھ کر ٹی وی ڈرامہ بھی نہیں دیکھ سکتی،ڈرامے معاشرے کی اصلاح کی بجائے تباہی کا سبب بن رہے ہیں

datetime 13  جنوری‬‮  2021

تھیٹر کے بعد اب کوئی فیملی اکٹھے بیٹھ کر ٹی وی ڈرامہ بھی نہیں دیکھ سکتی،ڈرامے معاشرے کی اصلاح کی بجائے تباہی کا سبب بن رہے ہیں

لاہور( این این آئی)نامور اداکار حسن سبحانی نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے ہم تھیٹر کی پیروی کر رہے ہیں اورتھیٹر کے بعد اب کوئی فیملی اکٹھے بیٹھ کر ٹی وی ڈرامہ بھی نہیں دیکھ سکتی، ہمارے ڈراموں کے جو موضوعات ہیں وہ معاشرے کی اصلاح کی بجائے تباہی کا سبب بن رہے ہیں… Continue 23reading تھیٹر کے بعد اب کوئی فیملی اکٹھے بیٹھ کر ٹی وی ڈرامہ بھی نہیں دیکھ سکتی،ڈرامے معاشرے کی اصلاح کی بجائے تباہی کا سبب بن رہے ہیں

جواد احمد کا گانا بھارتی کسانوں کی تحریک کا حصہ بن گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2021

جواد احمد کا گانا بھارتی کسانوں کی تحریک کا حصہ بن گیا

اسلام آباد (این این آئی)سماجی مسائل پر اپنی آواز اٹھانے والے پاکستانی گلوکار جواد احمد کا کسانوں کے لیے گایا جانے والا گانا بھارت میں بھی مشہور ہوگیا۔جواد احمد کا کسانوں کے حقوق کیلئے گایا گیا گانا کسانا ناصرف پاکستان بلکہ سرحد پار بھی دھوم مچا دی، گلوکار نے گانے کسانا کی ویڈیو اپنے یوٹیوب… Continue 23reading جواد احمد کا گانا بھارتی کسانوں کی تحریک کا حصہ بن گیا

معروف ٹک ٹاکر سارہ الہٰی نے شادی کر لی

datetime 12  جنوری‬‮  2021

معروف ٹک ٹاکر سارہ الہٰی نے شادی کر لی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی خوبرو اداکارہ و ماڈل اور ٹک ٹاک سٹار سارہ الہٰی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق معروف ٹک سٹار سارہ الہٰی پاکستان کی شوبز انڈسٹری کیساتھ بھی منسلک تھیں اور اور انہوں نے متعدد ڈراموں میں بھی اپنی فنکاری کے… Continue 23reading معروف ٹک ٹاکر سارہ الہٰی نے شادی کر لی

ایک اور سینئر کامیڈین آفتاب اقبال کو چھوڑ کر آغا ماجد کے کیمپ میں جا پہنچے

datetime 12  جنوری‬‮  2021

ایک اور سینئر کامیڈین آفتاب اقبال کو چھوڑ کر آغا ماجد کے کیمپ میں جا پہنچے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی نیوز چینلز پر سیاسی کامیڈی شوز کرنے والے آفتاب اقبال نے پنجابی اسٹیج کے اداکاروں کو اپنی ٹیم میں شامل کرلیا تھا، مگر ان کے اپنے چینل کے بند ہونے کے بعد اس ٹیم میں دراڑ پڑی اور مشہور کامیڈین آغا ماجد ان کو چھوڑ کر چلے گئے۔کچھ عرصے بعد ہنی… Continue 23reading ایک اور سینئر کامیڈین آفتاب اقبال کو چھوڑ کر آغا ماجد کے کیمپ میں جا پہنچے

نادیہ خان نے ولیمے کی ویڈیو بھی جاری کردی

datetime 12  جنوری‬‮  2021

نادیہ خان نے ولیمے کی ویڈیو بھی جاری کردی

کراچی (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ولیمے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ولیمے میں اداکارہ نے گلابی رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا، جس میں انتہائی دلکش دکھائی دیں۔نادیہ خان نے ویڈیو جاری کرنے سے قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرایک تصویر شیئر… Continue 23reading نادیہ خان نے ولیمے کی ویڈیو بھی جاری کردی

ارطغرل غازی کے اداکار کا  پاکستانی بچوں کیلئے خون کا عطیہ

datetime 11  جنوری‬‮  2021

ارطغرل غازی کے اداکار کا  پاکستانی بچوں کیلئے خون کا عطیہ

کراچی (این این آئی)گزشتہ ہفتے 7 جنوری کو پاکستانی دورے پر پہنچنے والی ترک اداکاروں کی ٹیم نے 10 جنوری کو صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کا دورہ کیا۔ترک اداکاروں کی ٹیم میں شہرہ آفاق ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ میں مجاہد کمانڈر عبدالرحمٰن الپ کا کردار ادا کرنے والے اداکار جلال آل سمیت مذکورہ ڈرامے کے… Continue 23reading ارطغرل غازی کے اداکار کا  پاکستانی بچوں کیلئے خون کا عطیہ

وینا ملک کا اسد خٹک پر 100 کروڑ روپے ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت کو دی گئی درخواست میں پھٹ پڑیں

datetime 11  جنوری‬‮  2021

وینا ملک کا اسد خٹک پر 100 کروڑ روپے ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت کو دی گئی درخواست میں پھٹ پڑیں

لاہور(این این آئی) اداکارہ وینا ملک نے سابق شوہر اسد خٹک کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کردیا۔وینا ملک نے جھوٹے الزامات عائد کرنے پر سیشن کورٹ لاہور میں ہتک عزت کا دعوی دائر کیا۔ وینا ملک نے موقف اختیار کیا کہ سابق شوہر سوشل میڈیا اور میڈیا پر میرے خلاف جھوٹے الزامات عائد… Continue 23reading وینا ملک کا اسد خٹک پر 100 کروڑ روپے ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت کو دی گئی درخواست میں پھٹ پڑیں

معروف بھارتی اداکارہ دیا مرزا کی سابقہ منیجررنگے ہاتھوں گرفتار

datetime 11  جنوری‬‮  2021

معروف بھارتی اداکارہ دیا مرزا کی سابقہ منیجررنگے ہاتھوں گرفتار

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا کی سابقہ منیجر راحیلہ فرنیچر والا کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی بی نے ممبئی کے علاقے باندرہ ویسٹ میں چھاپہ مار کر 200 کلو گرام گھانجا برآمد کیا اور آپریشن… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ دیا مرزا کی سابقہ منیجررنگے ہاتھوں گرفتار

2021کی پہلی دلہن کون بنے گی ؟ شوبز حلقوں میں قیاس آرائیاں

datetime 10  جنوری‬‮  2021

2021کی پہلی دلہن کون بنے گی ؟ شوبز حلقوں میں قیاس آرائیاں

لاہور( این این آئی)شوبز حلقوں میں ان دنوں یہ بحث عام ہے کہ 2021کی پہلی دلہن کون بنے گی ۔ تفصیلات کے مطابق شوبز حلقوں میں مختلف اداکارائوں کے 2021ء میں شادی کرنے کے حوالے سے قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں ۔ان اداکارائوں کا کہنا ہے کہ پتہ نہیں لوگ دوسروںکے بارے میں اس طرز… Continue 23reading 2021کی پہلی دلہن کون بنے گی ؟ شوبز حلقوں میں قیاس آرائیاں

1 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 855