ترک اداکار انگین آلتان نے بھی کاشف ضمیر کو زور دار جھٹکا دے دیا
استنبول (آن لائن)ڈرامہ ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین آلتان نے پاکستان کی نجی فرم سے معاہدہ اور پاکستان کا دورہ منسوخ کردیا۔ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین آلتان نے گزشتہ دنوں پاکستان کی ایک فرم سے معاہدہ کیا تھا اور اس فرم کے برانڈ ایمبیسڈر بنے تھے۔ تاہم اب انہوں نے اس… Continue 23reading ترک اداکار انگین آلتان نے بھی کاشف ضمیر کو زور دار جھٹکا دے دیا