منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

خوبصورت بیوی وہ ہے جو آپ کو جنت کے قریب لائے،اداکارہ ثناء کے شوہر مفتی انس کا بیوی بارے تعریفی بیان

datetime 3  جنوری‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) سابق بھارتی اداکارہ ثناء خان کے شوہر مفتی انس نے کہا ہے کہ خوبصورت بیوی وہ ہے جو آپ کو جنت کے قریب لائے۔سابق بالی ووڈ اداکارہ ثناء خان کے شوہر مفتی انس نے انسٹاگرام پر اہلیہ کے ہمراہ اپنی شادی کے دن کی ایک دلکش تصویر شیئر کی ہے۔تصویر میں ثناء خان سْرخ رنگ کے عروسی لباس میں ملبوس ہیں اور اْن کے شوہر نے سفید لباس زیب تن کیا ہوا

ہے جبکہ تصویر میں اس جوڑی کے چہرے نظر نہیں آرہے۔مفتی انس نے تصویر کے کیپشن میں ایک اچھی بیوی کی تعریف بیان کرتے ہوئے لکھا کہ ’سب سے خوبصورت بیوی وہ نہیں جو آپ کے مطابق ہو بلکہ خوبصورت بیوی تو وہ ہے جو آپ کو جنت کے قریب لائے۔اْنہوں نے کہا کہ ’ثناء خان جیسی بیوی عطا کرکے اللہ تعالیٰ نے میرے لئے بڑے ہی کرم کا فیصلہ کیا ہے‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…