ایشوریا رائے کی گاڑی کو بس نے ٹکر ماردی، سکیورٹی گارڈ نے بس ڈرائیور کو تھپڑ دے مارا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی وڈ سپر اسٹار ایشوریا رائے بچن کی لگژری گاڑی کو ممبئی کے علاقے جوہو میں بس نے ٹکر ماردی جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں ایشوریا رائے کی گاڑی کو ٹکر لگتے ہی سڑک پر ہجوم ہوگیا جب کہ اداکارہ کے باڈی گارڈز گاڑی سے باہر نکل… Continue 23reading ایشوریا رائے کی گاڑی کو بس نے ٹکر ماردی، سکیورٹی گارڈ نے بس ڈرائیور کو تھپڑ دے مارا