میرے اور جاوید شیخ کے ہمیشہ خوشگوار تعلقات رہے،عمران ہاشمی
لاہور (این این آئی)بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ کے خود سے منسلک برے رویے کے بیان کو عجیب قرار دے دیا۔اپنی 46ویں سالگرہ پر بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران ہاشمی نے جاوید شیخ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مجھے ان کے ساتھ اپنی… Continue 23reading میرے اور جاوید شیخ کے ہمیشہ خوشگوار تعلقات رہے،عمران ہاشمی