حریم شاہ نے بلاول بھٹو زرداری سے محبت کا اظہار کردیا ، ویڈیو وائرل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک اسٹار گرل حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیوشیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر حریم شاہ نے ایک نئی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ گانا گاکر بلاول بھٹو سے محبت کا اظہار کررہی ہیں۔وائرل ویڈیو… Continue 23reading حریم شاہ نے بلاول بھٹو زرداری سے محبت کا اظہار کردیا ، ویڈیو وائرل