شاہ رخ یا میرے درمیان کوئی تلخی نہیں‘اجے دیوگن
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار اجے دیو گن نے ان افواہوں کی تردید کی ہے کہ ان کی شاہ رخ خان کے ساتھ کوئی تلخی یا ناراضگی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے درمیان تو بہت مضبوط اور دوستانہ تعلقات ہیں اور جب کبھی بھی ہم میں سے کوئی ایک مشکل میں… Continue 23reading شاہ رخ یا میرے درمیان کوئی تلخی نہیں‘اجے دیوگن