پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

خوبروفنکار جوڑی صبور علی اور علی انصاری بھی ٹک ٹاکر بن گئے

datetime 26  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستانی خوبرو فنکار جوڑی، اداکارہ صبور علی اور اداکارہ علی انصاری نے بھی سوشل نیٹ ورک سروس ایپ، ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا ہے۔اداکارہ صبور علی کی جانب سے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا اعلان سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر کیا گیا ہے جہاں انہوں نے اسٹوری لگاتے ہوئے ٹک ٹاک کو ایک نشہ آور ایپلیکیشن بھی قرار دیا ہے اور اس سے بچاؤ کے لیے وارننگ بھی دی ہے۔انسٹا گرام پر 3.6 ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ صبور علی نے مداحوں سے خود کو فالو کرنے کے لیے اپنے یوزر نیم کے ساتھ فالو کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔دوسری جانب صبور علی نے ایک اور فین پیج کی اسٹوری شیئر کی ہے جس کے مطابق اْن کے شوہر، انسٹا گرام پر 1.2 ملین فالوورز رکھنے والے اداکار علی انصاری بھی ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ رکھتے ہیں اور صبور علی اس اکاؤنٹ کو فالو بھی کر رہی ہیں۔واضح رہے کہ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر پاکستان شوبز انڈسٹری کے اس وقت متعدد فنکار موجود ہیں جو نا صرف یہ ایپلیکیشن استعمال کرتے ہیں بلکہ اس پر ویڈیوز بھی اپلوڈ کرتے ہیں۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…