کسی کا دل جیتنا آسان کام نہیں ہوتا ،درویش صفت انسان ہی اس میں کامیاب ہو سکتا ہے‘ عارف لوہار
لاہور( این این آئی) معروف فوک گلوکار عارف لوہارنے کہا ہے کہ کسی کا دل جیتنا آسان کام نہیں ہوتا اور میرے خیال میں درویش صفت انسان ہی اس میں کامیاب ہو سکتا ہے ،جو لوگ کسی کا دل جیتتے ہیں انہیں خدا کی ذات نے خصوصی وصف عطا کر رکھا ہوتا ہے ۔ خصوصی… Continue 23reading کسی کا دل جیتنا آسان کام نہیں ہوتا ،درویش صفت انسان ہی اس میں کامیاب ہو سکتا ہے‘ عارف لوہار