سجل علی کوتمغہ امتیاز سے نوازنے کا اعلان
کراچی (این این آئی)اداکارہ سجل علی کو صدر عارف علوی 23مارچ 2024 کو یوم پاکستان کے موقع پر تمغہ امتیاز سے نوازیں گے۔بدھ کو جاری سرکاری بیان میں کہا گیا کہ سول ایوارڈ اداکارہ کی اداکاری کے شعبے میں ایک دہائی سے زائد عرصے تک کی شاندار خدمات کا ثبوت ہے۔ سجل علی نے سری… Continue 23reading سجل علی کوتمغہ امتیاز سے نوازنے کا اعلان