پیمرا نے ٹی وی ڈرامے ’تیرے بن‘ کے متنازعہ مواد کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اداکار وہاج علی اور یمنا زیدی کے ڈرامے ’تیرے بن‘ کے متنازعہ مواد کا پیمرا نے نوٹس لے لیا ہے ۔ صارفین کی جانب سے ایپی سوڈ 47کے جاری ٹریلر اور ایپی سوڈ 46کے نشر ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے ٹویٹر سمیت دیگر سوشل میڈیا پرتنقید شروع کر… Continue 23reading پیمرا نے ٹی وی ڈرامے ’تیرے بن‘ کے متنازعہ مواد کا نوٹس لے لیا