لائیو شو کے دوران بھارتی گلوکارہ کو گولی لگ گئی
ممبئی (این این آئی)لائیو شو کے دوران بھارتی گلوکارہ کو گولی لگ گئی، ڈاکٹرز نے گلوکارہ کی حالت خطرے سے باہرقرار دے دی۔بھارتی ریاست بہار میں ایک ثقافتی پروگرام کے دوران پرفارم کرتے ہوئے وہاں موجود لوگوں کی جانب سے خوشی میں کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں بھوجپوری لوک گلوکارہ نیشا اپادھیے گولی لگنے… Continue 23reading لائیو شو کے دوران بھارتی گلوکارہ کو گولی لگ گئی