قبائلی عوام کا بڑا اجتماع،بھارت کیخلاف اہم اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)جنوبی وزیرستان کے عمائدین بھارت کیخلاف میدان میں آگئے ،عمائدین نے اعلان کیا ہے کہ اگر بھارت نے حملہ کیا تو تمام قبائلی عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑینگے پشاور پریس کلب میں ملک مسعود احمدمحسود اورملک اجمل خان کی سربراہی میں قبائلی عمائدین جمع ہوئے ،انکا کہنا تھا کہ بھارت کے… Continue 23reading قبائلی عوام کا بڑا اجتماع،بھارت کیخلاف اہم اعلان کردیا











































