ایٹم بم کاخفیہ کوڈ،پاک بھارت جنگ کا خطرہ،ڈاکٹر ثمر مبارک مندنے بڑادعویٰ کردیا
لاہور(نیوزڈیسک) ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہے کہ ایٹم بم خفیہ کوڈسے چلتا ہے کسی قسم کی اسٹرائیک کی بھی جائے توایٹمی دھماکا نہیں ہوگا‘پاکستان کو ایٹمی پروگرام مکمل محفوظ ہے کوئی ملک کو اس کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر… Continue 23reading ایٹم بم کاخفیہ کوڈ،پاک بھارت جنگ کا خطرہ،ڈاکٹر ثمر مبارک مندنے بڑادعویٰ کردیا











































