لاہور(آئی این پی) بھارت نے پاکستان اور بھارت کے در میان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپر یس ٹر ین سروس کو بند کر دیا ‘آج (سوموار) پاکستان سے بھارت کیلئے روانگی سے بھی نہیں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت میں کشید گی کے بعد بھارت نے سمجھوتہ ایکسپر یس ٹر ین سروس بھی بندکر دی ہے اور اتوار کے روز اس حوالے سے بھارتی حکام نے پاکستانی ریلوے حکام کو بتادیا ہے کہ ہم نے پاکستان کو سمجھوتہ ایکسپر یس ٹر ین سروس کو فی الحال بند کر دیا ہے اس لیے آج (سوموار) کے روز لاہور سے بھارت کیلئے سمجھوتہ ایکسپر یس ٹرین روانہ نہ کی جائے جسکے بعد ریلوے نے بھارت جانیوالے مسافروں کو آگاہ کر نا شروع کر دیا ہے۔
سمجھوتہ ایکسپریس ،پاکستان ریلوے کااعلان سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































